عالمی نمائشیں دوسرے ممالک کے ساتھ باہمی تجارتی روابط میں اضافے کا ذریعہ ہو تی ہیں،صدر ایف پی سی سی آئی،
رواں سال پاکستان مختلف ممالک خصوصاً ساؤتھ ایسٹ ایشین اور آسیان ممالک میں ایک ملکی نمائش منعقد کریگا،میاں محمدادریس
جمعرات 29 جنوری 2015 23:17
کرا چی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں محمد ادریس نے کہا ہے کہ عالمی نمائشیں دوسرے ممالک کے ساتھ باہمی تجارتی روابط میں اضافے کا ذریعہ ہو تی ہیں ۔ فیڈریشن چیمبرز بہت سے ممالک میں ہونے والی عالمی نمائشوں میں پاکستانی کمپنیوں کی شرکت کے لئے انتظامات کرتی ہے اور ان عالمی نمائشوں کے علاوہ رواں سال پاکستان مختلف ممالک خصوصاً ساؤتھ ایسٹ ایشین اور آسیان ممالک میں ایک ملکی نمائش منعقد کرے گا ۔
اسی حکمت عملی کے تحت فیڈریشن چیمبرز چین کے شہر چنگڈو میں ہونے والے نیو ایئر شاپنگ فیسٹول جوکہ 8 فروری سے شروع ہو گی ۔اس میں پاکستان بھر سے 60 کمپنیوں کی شرکت کے انتظامات کر رہی ہے ۔ اسی سلسلے میں فیڈریشن چیمبرز کے سینئر نائب صدر عبدالرحیم جانو اور نائب صدر محمد وسیم وہرا کے زیر صدارت نمائش میں جانے والی کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس میں اسٹالوں کو صاف شفاف الاٹمنٹ بذریعہ قرعہ اندازی کی گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.