مٹیاری میں مضر صحت گٹکا اور مین پوری کا کاروبار عروج پر‘ پولیس سپریم کورٹ کی جانب سے پابندی کے باوجود کنٹرول کرنے میں ناکام
جمعہ 30 جنوری 2015 14:30
مٹیاری (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) مٹیاری ضلع بھر میں مضر صحت گٹکا اور مین پوری کا کاروبار عروج پر‘ پولیس سپریم کورٹ کی جانب سے پابندی کے باوجود کنٹرول کرنے میں ناکام‘ نوجوان بوڑھے کینسر ودیگر مہلک امراض میں مبتلا‘ سیاسی وسماجی‘ مذہبی تنظیموں کا احتجاج۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مٹیاری ضلع کے مختلف شہرو ودیہات میں ہالہ‘ بھٹ شاہ‘ مٹیاری‘ اڈیرو لعل‘ پلیجانی‘ شاہپور دریور‘ کھنڈو‘ کھیبر‘ مٹیاری‘ طالب المولیف کالونی‘ پرانا ہالہ اور گرد ونواح میں کھلے عام پولیس کی سرپرستی میں مضر صحت گٹکا‘ مین پوری کی خرید وفروخت جاری ہے‘ پولیس میں شامل کالی بھیڑیں ماہانہ بھتہ خوری کرنے میں مصروف ہیں۔
ذرائع کے مطابق پولیس سالانہ لاکھوں روپیہ بھتہ وصول کرتی ہے‘ پی پی پارلیمنٹرین کے صدر مخدوم امین فہیم کی جان سے ایس ایس پی متیاری کو احکامات دینے کے باوجود پولیس ضلع بھر میں مضر صحت گٹکا‘ مین پوری کی خرید وفروخت پر کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.