طالب علموں سے ہی صوبے اور ملک کا روشن مستقبل وابستہ ہے،مشتاق غنی،
حکومت تعلیم کے فروغ اور طلباء کے تحفظ کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریگی، وزیراعلی تعلیم خیبرپختونخوا
جمعہ 30 جنوری 2015 18:24
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ طالب علموں سے ہی صوبے اور ملک کا روشن مستقبل وابستہ ہے اور حکومت تعلیم کے فروغ اور طلباء کے تحفظ کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی ۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے پشاور میں یونیورسٹی آف ملاکنڈ کے طلباء کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔
وفد میں آئی ایس ایف کے صوبائی صدر سہیل آفریدی،آئی ایس ایف یونیورسٹی آف ملاکنڈ کے صدر طاہر شا ہ، صوبائی رہنما اور پشاور کیمپس کے صدر شفقت آیاز اور آئی ایس ایف کے دیگر عہدیداران شامل تھے۔ وفد نے صوبائی وزیر کو یونیورسٹی انتظامیہ اور سٹوڈنٹس کے درمیان تعلقات ،طلباء فیڈریشن کو درپیش مسائل اور یونیورسٹی کو درپیش سکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.