برقی لائنوں کی مرمت اورتنصیبی کاموں کے باعث 2فروری کو مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی
جمعہ 30 جنوری 2015 21:33
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) برقی لائنوں کی مرمت اورتنصیبی کاموں کے باعث2 فروری کوسنٹرل سرکل سے صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز:ٹاؤن شپ ، بہار کالونی (اولڈ کوٹ لکھپت گرڈ)ناردرن سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:چوہان روڈ،(ساندہ،منشی ہسپتال،نیوشالیمارٹاؤن برائے سیفٹی) ، فر د و س کالونی(گلشن راوی گرڈ)،فیڈر:بکرمنڈی(سبزہ زارگرڈ)،فیڈر:رچناٹاؤن(شامکے گرڈ)،فیڈر:شریف پورہ(نیوشاہدرہ گرڈ)،فیڈر:فیض پور(رستم گرڈ) ، فیڈ ر:کوٹ عبدالمالک 1-(گرین ویوگرڈ)،فیڈر:لاہورروڈ(شرقپورگرڈ)،فیڈرز:امیرعلی روڈ،احمدعلی روڈ،علی ہجویری،(گنج بخش،ابراہیم روڈ،داتاگنج بخش کمپلیکس،علی ہجویری آر/جی برائے سیفٹی)،بھاٹی گیٹ(بھاٹی گرڈ)،فیڈر:احمدپارک(فورٹ گرڈ)،فیڈر:شاہ عالم گیٹ(میکلوڈروڈگرڈ)،فیڈرز:چاہ میراں، تاجپورہ، سلطانپورہ(چاہ میراں گرڈ)صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز:بھاٹی گیٹ،علی ہجویری(ریوازگارڈن گرڈ)،فیڈرز:سرسیدروڈ،محمودشاہ(گلشن راوی گرڈ)ساؤتھ سرکل سے صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز:جامن،گونڈی،برکی(غازی نیوگرڈ)شیخوپورہ سرکل سے صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈر:کوٹلہ(بھکھی گرڈ) ،فیڈرز :سی5-،بھکھی ڈاؤن،سی2-(فاروق آبادگرڈ)،فیڈرز:سٹی خانقاہ ڈوگراں،صفدرآباد(خانقاہ ڈوگراں گرڈ)،فیڈرز:سی کے ایم2-،الکرم،رحمانپورہ(شرقپورروڈایس کے پی گرڈ)،فیڈرز:جے والہ3-C،جے والہ1-A(جے والہ پاورہاؤس)،فیڈر:ایف102-(شیخوپورہ گرڈ)،فیڈر:وارث شاہ(انڈسٹریل گرڈ)، فیڈر: سٹی1 -(ننکانہ گرڈ)،فیڈر:آرٹی ڈبلیو(موہلن گرڈ)،فیڈر:اے103-(واربرٹن گرڈ)،فیڈر:ایف1-(بچیکی گرڈ)،فیڈرز:بی2-،اے1-(ملک پورگرڈ)،فیڈر: ہرچوکی(علی جج گرڈ)،فیڈرز:ایس1-،ایس4-،ایس3-(شاہ کوٹ گرڈ)،فیڈر:انڈسٹریل(ولگن سہیل گرڈ)،فیڈرز:ایس2-،سٹی2-(سانگلہ ہل گرڈ)،فیڈر ز: ایف/ایم،ہدوکی،مریدکے،ایس ایف6-(کالاشاہ کاکوگرڈ)،فیڈرز:بھولے چک،نارنگ سٹی(نارنگ گرڈ) صبح9:30سے سہ پہر3:30بجے تک فیڈرز:ٹوپ سٹار ،کے ایس ایف،فلائنگ پیپر،فلائنگ بورڈ(عطاآبادگرڈ)اوکاڑہ سرکل سے صبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز:فضل شاہ،اسلام آبادفیڈ،انڈسٹریل،مدینہ(اوکاڑہ سٹی1-گرڈ)سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.