سیالکوٹ میں چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری کا سلسلہ جاری ،دو خواتین زخمی، متعدد مکان تباہ
جمعہ 30 جنوری 2015 23:06
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) سیالکوٹ میں چارواہ اور ہرپال سیکٹر میں رات بھر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری رہا جس سے دو خواتین زخمی اور متعدد مکان تباہ ہوگئے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے جمعرات کی شب سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔ بھارتی فورسز کی جارحیت کے جواب میں رینجرزکی جوابی کارروائی پر بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔ بھارتی فورسز کی جانب سے ہلکے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ بھارت فورسز اس سے قبل بھی بارڈر پر کشیدگی کی صورتحال پیدا کرتی رہی ہیں ، فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.