پی ٹی آئی کی حکومت صوبہ کے حقوق،انتظامی معاملات اور امن و امان کے قیام میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ،سکندرشیرپاؤ
جمعہ 30 جنوری 2015 23:30
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چےئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت صوبہ کے حقوق،انتظامی معاملات اور امن و امان کے قیام میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے صوبہ اور عوام سماجی و معاشی اور اقتصادی بدحالی کے شکنجے میں پھنستے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمعہ کے روزحیات شہید کی آنے والی برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں یونین کونسل زیم اور شیرپاؤ کے پارٹی کارکنوں کے ایک بڑے اجتماع سے گاؤں شیرپاؤمیں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سکندرشیرپاؤکہا کہ ہماری سیاست کا محور پختونوں اور صوبہ کی ترقی و خوشحالی ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ پختونوں کو مختلف ادوار میں مختلف نعروں کے ذریعے دھوکہ دیا گیا اور عملی طور پر ان کی ترقی و خوشحالی کیلئے کچھ نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے پختون دوسرے اقوام سے پیچھے رہ گئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.