چاڈ کی فوج سے جھڑپ میں نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے 123 جنگجو اور تین فوجی ہلاک
ہفتہ 31 جنوری 2015 12:05
انجامینا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) چاڈ کی فوج سے جھڑپ میں نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے 123 جنگجو اور تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ افریقی یونین نے بوکو حرام سے لڑنے کے لئے ساڑھے سات ہزار فوجیوں پر مشتمل ٹاسک فورس بنانے کی حمایت کر دی۔
(جاری ہے)
چاڈ کی فوج نے ایک بیان میں کہاگیا کہ بوکو حرام سے جھڑپ شمالی نائجیریا کے سرحدی قصبے مالم فتوری میں ہوئی جس پر بوکو حرام نے گزشتہ برس نومبر میں قبضہ کیا تھا ۔ بیان میں کہا گیا کہ فوج نے قصبے کا کنٹرول واپس حاصل کر لیا ہے ۔ نائجیریا کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ دو روز جاری رہنے والی لڑائی میں فضائیہ نے بھی حصہ لیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.