امریکہ، پاک بھارت مذاکرات کا حامی ہے
ہفتہ 31 جنوری 2015 13:45
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو اپنے معاملات حل کرنے کے لیے مذاکرات بحال کرنے چاہئیں۔
(جاری ہے)
ایک نیوز بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ تعلقات اور معاملات کی سمت پاکستان اور بھارت کو چاہئیے کہ خود طے کریں امریکہ کے دونوں ممالک کے ساتھ مضبوط اور مستحکم تعلقات ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ الگ الگ سطح پر کام کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جان کیری نے حالیہ دورہ پاکستان میں امریکہ کے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے اور بھارت کے ساتھ نیوکلئیر ٹیکنالوجی کا معاہدہ ایک انتظامی معاملہ ہے جس کی زیادہ تفصیلات عام نہیں کی جا سکتیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر براک اوباما تین روزہ دورے پر بھارت میں موجود تھے جہاں پر انہوں نے سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.