آسیب زدہ طالبہ نے گرلز کالج میں بھگدڑ مچادی، کئی زخمی
ہفتہ 31 جنوری 2015 17:11
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جنوری2015ء) آسیب زدہ طالبہ کی حرکات سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں بھگدڑ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گاھڑی میں دہشت گردوں کے حملہ کی افواہ ٹیچرز کی چھتوں پر چڑھ کر چیخ و پکار سے طالبات میں خوف و ہراس اور بھگدڑ سے متعدد طالبات شدید زخمی ہو گئیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشہرہ ورکاں میں فرسٹ ایئر کی طالبہ جس پر آسیب کا سایہ ہے نے دوسری ہم کلاس طالبات کو مارنا شروع کردیا جس کی وجہ سے کلاس کی اکثر طالبات بھاگنا شروع ہوگئی جن کی دیکھا دیکھی کالج بھر میں تمام کلاسز کی طالبات نے بھاگنا شروع کردیا بھگدڑ سے متعدد طالبات زخمی ہوگئیں۔
کالج میں بھگدڑ کی اطلاع کو دہشت گردی سمجھتے ہوئے نامعلوم نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گاھڑی نوشہرہ ورکاں میں فون کردیا کہ کالج میں دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس پر سکول کی ٹیچرز نے کمروں کی چھتوں پر چڑھ کر چیخ و پکار شروع کردی جس کی وجہ سے طالبات میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجہ میں متعدد طالبات دیواروں اور کمرون سے چھلانگیں لگانے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگئیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچادیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.