نصیر آباد،سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، کیپٹن شہید،دواہلکارزخمی
اتوار 1 فروری 2015 21:22
تمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔1فروری۔2015ء) نصیر آبادسیکیورٹی فورسز کی پک اپ گاڑی بارودی سرنگ پر چڑھ گئی روز دھماکہ کیپٹن شہید جبکہ دو سیکیورٹی اہلکار شدید ازخمی ہوگئے واقعے بعد سیکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کا گھیرا و ٴ کرلیا پولیس کے مطابق نصیر آباد دکی تحصیل چھتر کے علاقے سوانو ہ کے مقام پر معمول کیمطابق گشت کرنے والی سیکورٹی فورسز پک ا پ گاڑی باری سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں زورد ار دھماکہ ہوا پک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی گاری میں سوار سیکیورٹی فورسز کا کپٹن سعید احمد شہید جبکہ دو اہلکار ان شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا وقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ کر پورے علاقے کو گھیراؤ کر لیا ت ناکہ بندی کرکے نامعلوم تخریب کار وں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.