آئی ایس او اسلامیہ کا لج یونٹ کے تحت BOLDکے تعاون سے تعلیمی سمینار کا انعقاد۔،
سمینار میں تعلیم اور مستقبل کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی
منگل 3 فروری 2015 18:43
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3فروری۔2015ء) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن اسلامیہ کا لج یونیورسٹی یونٹ کے زیر اہتمام BOLDکے تعاون سے تعلیمی کرئیر گائیڈنس سمینا ر جامعہ شہیدسیدعارف حسین الحسینی پشاور میں منعقد کی گئی جس میں مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
سیمنارمیں سید اشفاق حسین ،شاہد حسین ،ڈویژنل تعلیمی سیکر ٹری نویدانجم اور آ خر میں ڈویژنل نائب صدر امجد عباس نے تعلیم اور مستقبل کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔
اس کے علاوہ مہمان حصوصی میں منیر حسین،آئی ایس او کے سابقہ عہد ہ داران سید علی،مدد علی خان اوراخلاق پیواڑی شریک تھے۔سمینار میں طلباء کی حوصلہ آفزائی کے لئے انعامات بھی تقسیم کئے گئیں۔سیمینارکے اختتام پر آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.