وزیراعظم سے ملاقات ہوگئی تو ہاکی فیڈریشن کی مالی معاملات حال ہوجائینگے، رانا مجاہد
بدھ 4 فروری 2015 12:43
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپئن رانا مجاہد علی خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے ملاقات کیلئے گیارہ فروری کی تاریخ دی ہے اگر ملاقات ہوگئی تو قوی امکان ہے کہ ہاکی فیڈریشن کی مالی معاملات حال ہوجائینگے، قومی ٹیم اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ میں ضرور شرکت کریگی۔
تاہم اذلان شاہ کپ اور دورہ آسٹریلیا حکومتی گرانٹ سے مشروط ہے۔ کسٹمز اسپورٹس کمپلیکس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ہدف 2016کے ریو ڈی جنیرو اولمپکس ہیں،ہم جولائی2015میں بلجیم میں کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلیں گے اور اولمپکس میں رسائی بھی حاصل کرینگے۔ قائد اعظم گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فوراً بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ اور دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں ہوگا جس میں صرف33کھلاڑیوں کو شامل کیا جائیگا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.