شریف برادران کے خلاف پرویز مشرف دور میں بنائے گئے ریفرنسز کالعدم قرار
جمعہ 6 فروری 2015 16:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6فروری 2015ء) شریف برادران کے خلاف پرویز مشرف دور میں بنائے گئے ریفرنسز کالعدم قرار ، لاہور ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس کھولنے کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں شریف برادران کے خلاف پرویز مشرف دور میں بنائے گئے ریفرنسز کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے ان ریفرنسز کو کالعدم قراردیتے ہوئے نیب کی ریفرنس کھولنے کی درخواست خارج کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ کے ریفری جج جسٹس سردار شمیم نے کیس کی سماعت شروع کی ۔ شریف برادران کے وکیل اشتر اوصاف نے موقف اختیار کیا کہ شریف برادران کسی بینک سے نادہندہ نہیں ہیں ۔ انہوں نے بنکوں سے جو قرضہ لیا وہ مارک اپ سمیت ادا کر دیا گیا ہے ۔ اس لیے نیب ریفرنسز کو کالعدم قرار دیا جائے۔ نیب کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ریفرنسز کے حوالے سے ثبوت موجود ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.