واشنگٹن میں کشمیر ملین مارچ کی تیاریاں
جمعہ 6 فروری 2015 00:07
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6فروری۔2015ء) امریکہ میں مسئلہٴکشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے کشمیری نژاد امریکیوں نے لندن میں ’ملین مارچ‘ کی طرز پر واشنگٹن میں ریلی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔اِس سلسلے میں، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو وزراٴاور کشمیر کونسل اوسلو کے سربراہ واشنگٹن پہنچے ہیں، جو ’سالانہ دعائیہ ناشتے‘ کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔
پاکستان زیر انتظام کشمیر کے وزیر پانی و بجلی، مرتضیٰ درانی کے بقول، امریکہ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا جانا نہایت ضروری ہے، ’کیونکہ یہ واحد سپر پاور ہے، اور جنوبی ایشیاء میں امن و امان صرف خطے کی نہیں، بلکہ پوری دنیا کی ضرورت ہے‘۔بدھ کو ’وائس آف امریکہ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے، انھوں نے بتایا کہ وہ دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کے موقع پر یہاں آنے والے مندوبین سے اس مسئلے پر تبادلہ خیال کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.