عمران خان کی زیر صدارت خیبرپختونخوا حکومت، افغان انتظامیہ کے مابین باہمی تعلقات کے فروغ ،دہشت گردی کیخلاف جنگ کو موثر بنانے کیلئے اہم اجلاس، افغان سفیر کی شرکت،
اجلاس میں خیبرپختونخوا ، افغان حکومتوں کے مابین روابط کو مستحکم بنانے کیلئے جوائنٹ فورم کے قیام پر اتفاق، صوبائی حکومت ،افغان حکومت کیساتھ بہترین ،موثر تعلقات کی خواہاں ہے،چیئرمین تحریک انصاف
ہفتہ 7 فروری 2015 19:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) خیبرپختونخواہ حکومت اور افغان انتظامیہ کے مابین باہمی تعلقات کے فروغ، تجارت کے استحکام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو موثر بنانے کیلئے اہم ترین اجلاس چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی صدارت میں اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ افغان سفیر کی درخواست پر بلائے گئے اجلاس میں وزیر اعلی خیبرپختونخواہ، چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس نے شرکت کی۔
ملاقات کے دوران خیبرپختونخواہ اور افغانستان کی حکومتوں کے مابین روابط کو مستحکم بنانے کیلئے جوائنٹ فورم کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں خیبرپختونخواہ حکومت اور افغانستان میں غنی انتظامیہ کے مابین تعلقات کا جائزہ لیا گیا اور دونوں حکومتوں کے مابین تجارت کی بہتری اورمعیشت کے استحکام کیلئے فوری موثر اور مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.