فیض احمد فیض کا 104واں یوم پیدائش 13فروری کو منایا جائیگا

پیر 9 فروری 2015 17:10

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء )اردو کے عظیم شاعر فیض احمد فیض کا 104واں یوم پیدائش 13فروری کو منایا جائے گا۔اس دن کی مناسبت سے ملک کے مختلف مقامات پر خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں ان کی اردو شاعری کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔