سانگھڑ، وزیر ٹرانسپورٹ کے واضع احکا مات کو انتظا میہ نے ہوا میں اڑا کر بغیر روٹ پر مٹ کمرشل گا ڑیوں کو کھلی چھو ٹ دیدی
پیر 9 فروری 2015 22:57
سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) وزیر ٹرانسپورٹ کے واضع احکا مات کو انتظا میہ نے ہوا میں اڑا تے ہو ئے بغیر روٹ پر مٹ کے کمرشل گا ڑیوں کو کھلی چھو ٹ دے رکھی ہے ۔
(جاری ہے)
ضلع سانگھڑ میں دو سے تین ہزار کمشر شل وین چلتی ہیں جن کے روٹ پر مٹ کی مد میں حکو مت سندھ کو کر وڑوں روپے کی آمدن متو قع ہو تی ہے مگرمحکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹرائفک پولیس کی عدم تو جہ کی وجہ سے حکو مت کے خزا نے کو کر وڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے اس وقت ہزاروں کی تعداد میں بغیر روٹ پر مٹ کی وینیں مختلف روٹ پر رواں دواں ہیں با اثر مو ٹر مالکان کی جہاں مر ضی جس وقت چا ہیں اپنی گا ڑی کو کسی بھی روٹ پر چلا سکتے ہیں انہیں کو ئی بھی پو چھنے والا نہیں ۔
اس سلسلے میں با اثر مو ٹر مالک مختیار نظا ما نی نے ڈرا ئیور گل شیر کو دو مر تبہ تشدد کا نشا نہ بنایا اس سلسلے میں با قا عدہ روٹ پرمٹ رکھنے والی گا ڑیو ں کے مالکان نے احتجاج کر تے ہو ئے محکمہ ٹرانسپورٹ سے مطا لبہ کیا ہے کہ بغیر روٹ پر مٹ اور اپنے روٹ سے ہٹ کر چلنے والی گا ڑیوں اور ما لکان کے خلاف فوری کا روا ئی کی جا ئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.