ڈی جی خان :پولیس کی پھرتیاں ، ڈکیتی کے الزام میں 4 سالہ بچے کو عدالت پیش کر دیا
جمعہ 13 فروری 2015 14:58
ڈی جی خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13فروری 2015ء) ڈیرہ غازی خان میں پولیس کے شیر جوانوں کی پھرتیاں ، ڈکیتی کے مقدمے میں 4 سال کے بچے کو عدالت میں پیش کر دیا ۔ پنجاب پولیس نے پھرتیوں کی نئی داستان رقم کر ڈالی ۔ ڈیرہ غازی خان میں چار سالہ بچے کیخلاف ڈکیتی کا پرچہ درج کر دیا ۔ عدالت نے کمسن مجرم کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کے احکامات جاری کردیئے ۔
پنجاب پولیس کو معاشرے میں دندناتے مجرم تو پہلے ہی کم دکھائی دیتے تھے اب اپنی صلاحیتیں بچوں پر آزمانا بھی شروع کر دی ہیں ۔ پولیس کو خانہ پری کے لیے ہر وقت کسی مجرم کی تلاش رہتی ہے ، چاہے اس کی عمر ابھی شیر خواری کی کیوں نہ ہو ۔ ڈیرہ غازی خان کے تھانہ دراہمہ کی پولیس نے پھرتیوں کی روایت برقرار رکھتے ہوئے چار سالہ بچے رشید کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کر ڈالا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.