دہشتگرد کمزور ہورہے ہیں سانحہ حیات آباد بزلانہ کاروائی اور دہشتگردوں کی بوکھلاہٹ ہے ، دہشتگرد اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں ان سے انہی کی زبان میں نمٹنا ملک کی بقاء کیلئے لازمی ہوچکا ہے ،پاکستان سنی تحریک سمیت تمام محب وطن جماعتیں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے یکجا اور پاک فوج کے ساتھ ہیں،پشاور کے شہر حیات آبادمیں امام بارگاہ و مسجد کے باہر بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،دین اسلام ہمیں امن ،محبت،بھائی چارگی ،برداشت اور احترام انسانیت کا درس دیتا ہے،
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی پشاور دہشتگرد حملہ کی مذمت
جمعہ 13 فروری 2015 23:40
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروری 2015ء ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہشتگرد آخری ہچکیاں لے رہے ہیں ،دہشتگرد دن بدن کمزور ہورہے ہیں سانحہ حیات آباد بزلانہ کاروائی اور بوکھلاہٹ ہے ،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم متحد ہے اور پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ،وفاقی وصوبائی حکومتیں مذمت سے کام نہ چلائیں دہشتگرد اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں ان سے انہی کی زبان میں نمٹنا ملک کی بقاء کیلئے لازمی ہوچکا ہے ،پاکستان کے امن اور دین اسلام کی سربلندی کیلئے مثبت فیصلے کئے جائیں،دہشتگرد ہمارے مذہب کے چور ہیں ۔
جمعہ کو پشاور میں حیات آبادمیں امام بارگاہ و مسجد کے باہر بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں نے بیرؤنی آقاؤں کے اشاروں پر اسلام اور پاکستان کو شدید نقصان پہنچایا ہے ،ضرب عضب آپریشن آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہنا چاہیے پاکستان سنی تحریک سمیت تمام محب وطن جماعتیں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے یکجا اور پاک فوج کے ساتھ ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.