پولیو ورکرز کی ٹیم پر حملہ ،گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق،پولیو ورکر زخمی
ہفتہ 14 فروری 2015 11:32
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) لنڈی کوتل کے علاقے شین پوخ میں نامعلوم افراد کی پولیو ورکر کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور ہلاک اور پولیو ور کر زخمی ہو گیاہے ۔
(جاری ہے)
دہشت گردوں نے ایک بار پھر پولیو ورکرز کی ٹیم کو نشانہ بناتے ہوئے پولیو ورکرز کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کرگاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا ہے اور پولیو ورکر کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیاہے ۔سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے اور دہشتگردوں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.