پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ذہنی صدمہ کے علاج پر ورکشاپ

ہفتہ 14 فروری 2015 18:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فارکلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام NLPاور Hypnosisسے ذہنی صدمہ کے علاج پردو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانیہ کے ماہر نفسایت ڈاکٹر اوسکان مہمنڈگی ، ڈائریکٹر سنٹر ڈاکٹر رخسانہ کوثر، ڈاکٹر ناشی خان اور ایم ایس اور اے ڈی سی پی کے طلباؤ طالبات نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اپنے خطاب میں ڈاکٹر اوسکان نے کہا کہ Hypnosisنفسیاتی طریقہ علاج میں اے ایک اہم طریقہ علاج ہے۔ بعد ازاں ڈاکٹر رخسانہ کوثر اور داکٹر ناشی خان نے ڈاکٹر اوسکان کے متعلق تعریفی کلمات کہے اور طلباؤ طالبات کو اس مہارت کے حصول کے لئے مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :