جماعت اسلامی کی قیادت اور ذمہ داران کارکن سازی کا کام کریں، حافظ نعیم الرحمن،
لوگوں کو جوڑا جائے اور ایک دوسرے سے تعلق کو مضبوط بنایا جائے،فعالیت کے ساتھ کام کرنے کے نتائج بہتر انداز میں سامنے آتے ہیں، جماعت اسلامی اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کررہی ہے، امیرجماعت اسلامی کراچی
ہفتہ 14 فروری 2015 23:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14فروری 2015ء) جماعت اسلامی کی قیادت اور ذمہ داران کارکن سازی کا کام کریں۔ لوگوں کو جوڑا جائے اور ایک دوسرے سے تعلق کو مضبوط بنایا جائے۔ فعالیت کے ساتھ کام کرنے کے نتائج بہتر انداز میں سامنے آتے ہیں۔ جماعت اسلامی اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کررہی ہے۔ یہ بات جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے نظم حلقہ کراچی کے ہمراہ ضلع بن قاسم کے تنظیمی دورے اور پچھلے سال کے کام کا جائزہ لیتے ہوئے منعقدہ اجلاس کے اختتام پر اپنے خصوصی خطاب میں کہی۔
اس موقع پر نظم کراچی کے ذمہ داران نائب امراء برجیس احمد، ڈاکٹر اُسامہ بن رضی، ڈاکٹر عبد الواسع شاکر، سیکریٹری عبد الوہاب، ڈپٹی سیکریٹریز صابر احمد، راشد قریشی اور نظم ضلع کے ذمہ داران امیر ضلع محمد اسلام، نائب امراء شکیل احمد، سید مفخر علی، محمد اسماعیل خان، سیکریٹری مرزا فرحان بیگ، سید اقبال سعید، ڈپٹی سیکریٹریز عارف رحمن، رفیع الزماں، محمد سعید خان، کامران نواز، عبد الحمید، نوید اختر، ناظم مالیات محمد اسلم شیخ اور ناظم نشر واشاعت قاسم جمال بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.