ملک میں امن و امان کی صورت حال ناگفتہ بہ ہے ،حکومت دہشت گردی کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، سندھ میں لاشوں کے ڈھیر لگانے کے بعد بھی حکومت کی آنکھ نہیں کھلی
چیئرمین پاکستان نیشنل مسلم لیگ چوہدری امجد علی وڑائچ کابیان ن
اتوار 15 فروری 2015 17:24
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء ) چیئرمین پاکستان نیشنل مسلم لیگ چوہدری امجد علی وڑائچ نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال ناگفتہ بہ ہے ۔ حکومت دہشت گردی کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے ۔ سندھ میں لاشوں کے ڈھیر لگانے کے بعد بھی حکومت کی آنکھ نہیں کھلی ابھی سانحہ پشاور نہیں بھولا تھا کہ پشاور میں پھر بم دھماکہ ہو گیا۔
ا گر حکومت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی نہیں بنا سکتی تو حکومت کرنا چھوڑ دے ۔انہوں نے سانحہ پشاور کے شہداء کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایک بزدلانہ فعل قرار دیا ہے ۔دہشت گردی نے پاکستان کو جانی ومالی ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے جس کی پوری دنیا میں کوئی نظیر نہیں ہم دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے ہم اپنے شہداء کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ہمارے پیارے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.