پولیس لائنز کے باہر خود کش حملے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے؟
منگل 17 فروری 2015 14:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17فروری 2015ء) لاہورمیں ہونیوالے ممکنہ خود کش حملے کی نوعیت نے تحقیقاتی اداروں کو چکراکررکھ دیاہے ،یہ پہلا موقع ہے جب ضرب عضب کے شروع ہونے کے بعد کسی دھماکے کے بعد فوری طورپر آگ بھڑک اُٹھی اور سفید کی بجائے گہرے سیاہ رنگ کے بادل اُٹھتے دکھائی دیئے۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے عمومی طورپر دیکھاگیاہے کہ افغانستان کے دارلحکومت کابل میں اتحادی افواج ،بڑی شخصیات یا غیرملکی سفارتخانوں یا اُن کے قریب ہونیوالے دھماکوں کی نوعیت قلعہ گجرسنگھ پولیس لائنز کے قریب ہونے والے دھماکوں سے ملتی جلتی ہے ۔
آپ دومئی 2012ءکو امریکی صدرباراک اوباما کے دورہ کے موقع پر ہونیوالے حملے کی تصویر ہی دیکھ لیں جس میں سیاہ رنگ کا دھواں اُٹھتادکھائی دے رہاہے ۔ اِسی طرح نیپالی شہریوں کے قتل کا سبب بننے والے بم حملے سمیت دیگر حملوں کے فوری بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور سیاہ دھواں دکھائی دیا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.