امن کے دشمنوں اور جرائم پیشہ افراد پنجاب میں خود کو سب سے زیادہ محفوظ سمجھتے ہیں ‘میاں محمود الرشید،
(ن) لیگ پو لیس کو عوام کے تحفظ کی بجائے اپنے ”پر وٹوکول “ کیلئے استعمال کر رہی ہے‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب
بدھ 18 فروری 2015 23:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18فروری۔2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ(ن) لیگ پو لیس کو عوام کے تحفظ کی بجائے اپنے ”پر وٹوکول “ کیلئے استعمال کر رہی ہے ُ‘امن کے دشمنوں اور جرائم پیشہ افراد پنجاب میں خود کو سب سے زیادہ محفوظ سمجھتے ہیں ‘دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکمرانوں کو عملی اقدامات کر نا ہو نگے ‘حکمرانوں کو قوم کی نہیں اپنی سیکورٹی ہی فکر ہے ‘دہشت گردی کے خلاف پو ری قوم متحد ہو چکی ہے ‘پنجاب کے حکمرانوں کو صوبے میں امن وامان یقینی بنانے پو لیس کو اصل ذمہ داری پر لگانا ہو گا ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شیدنے کہا کہ دہشت گردی کسی ایک جما عت نہیں پو ری قوم کا مسئلہ ہے مگر امن وامان کو یقینی بنایا اور عوام کا تحفظ کر نا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے جس میں پنجاب کے حکمران مکمل طور پرناکام ہو چکے ہیں اور عوام کے جان ومال کا تحفظ بھی ممکن نہیں رہا ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ (ن) پولیس کو سیاسی مخالفین کے خلاف کاروائیوں اور اپنے پروٹوکول کیلئے استعمال کرتی ہے جسکی وجہ سے پنجاب ہمیشہ سے غیر محفوط ہے اور امن کے دشمن اور عوام کو لوٹنے والے لیٹروں پنجاب میں خود کو سب سے زیادہ محفوظ سمجھتے ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.