پنجاب حکومت اور ونڈ ٹیکنالوجی میں دنیا کی معروف بین الاقوامی ڈینش کمپنی میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر تعاون کا معاہدہ
جمعرات 19 فروری 2015 17:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) پنجاب حکومت اور ونڈ ٹیکنالوجی میں دنیا کی سب سے معروف ڈنمارک کی بین الاقوامی کمپنی کے درمیان ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کے حوالے سے تعاون پرمعاہدہ طے پاگیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے محکمہ توانائی کے ایڈیشنل سیکرٹری خالد اویس رانجھا جبکہ ڈ ینش کمپنی ویسٹازکے نائب صدر جیراڈ کیریونے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔
ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف تھے، ڈنمارک کے سفیر جیسپر مولر سورنسن بھی اس موقع پرموجود تھے۔ ڈینش کمپنی نے پنجاب کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں ہوا سے ایک ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنے کے بڑے مواقع کی نشاندہی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ہوا سے بجلی حاصل کرنے کا پوٹینشل سندھ کے علاقے جام پیر سے زیادہ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.