سائبر حملوں سے بچاوٴ کیلئے ٹھوس حکمت عملی ناگزیر، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اور تعلیمی اداروں کا باہمی تعاون وقت کی ضرورت ہے، مشاہد حسین سید،
پاک بھارت ایک دوسرے کی ویب سائٹس پر حملوں سے گریز کریں، ڈاکٹر طغرل یامین کی تصنیف کردہ کتاب کی تقریبِ رونمائی سے کلیدی خطاب
جمعرات 19 فروری 2015 22:57
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19فروری۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے سائبر خطرات کو ملکی سلامتی کو لاحق سنگین خطرہ گردانتے ہوئے سائبر سیکورٹی حکمتِ عملی کے تعین پرزور دیا ہے۔انہوں نے جمعرات کو نسٹ یونیورسٹی کے زیراہتمام سائبر سیکیورٹی کے موضوع پر لکھی ڈاکٹر طغرل یامین کی تصنیف کردہ کتاب کی تقریبِ رونمائی سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایڈوارڈ سنوڈن کے انکشافات سے معلوم ہوتا ہے کہ چین ایران اور پاکستان امریکی سلامتی کے قومی ادارے کی جانب سے انٹرنیٹ پر جاری جاسوسی کے سب سے زیادہ شکار ہیں۔
سینیٹر مشاہد نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ پاکستان کو انٹرنیٹ کی دنیا میں خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے موثر قانون سازی، کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم ، جوائنٹ انٹر سروسز سائبر ڈیفنس کمانڈکا قیام ناگزیر ہے جبکہ پاک بھارت تعلقات کے تناظر میں جنوبی ایشیا کے دونوں ممالک کو علاقائی تنظیم سارک کے فریم ورک کے تحت ایک دوسرے کی ویب سائٹس پر ہیکنک حملے ترک کرنے چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.