جگلوٹ سئی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا جائیگا،
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہان میر کی عمائدین جگلوٹ سئی کے وفدکو یقین دہانی
منگل 24 فروری 2015 21:24
گلگت( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہان میر نے عمائدین جگلوٹ سئی کے وفدکو یقین دلایا ہے کہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرایا جائیگا ۔ منگل کو عمائدین کے وفد نے نگران وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر کے انکو سئی جگلوٹ کے مسائل سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہا کہ فیز 3کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔
سول ہسپتال جگلوٹ جو کہ ایک آرثہ دراز سے 50بیڈ کی منظوری ہونے کے باوجود اس ہسپتال کے معاملہ کو نظر انداز کیا جارہا ہے اور چھوٹی سے چھوٹی بیماری کے علاج کے لئے گلگت یا اسلام آباد جانا پڑ تا ہے جس کے وجہ سے سئی جگلوٹ کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور ڈیوٹی پر مامور ہسپتال عملہ بھی غائب رہتا ہے ، انہوں نے اور بہت سے مسائل کا ذکر کرتے ئے کہا کہ جگلوٹ سب ڈویژن ہونے کے باوجود عمارت اور ملازمین نہ ہونے کی وجہ سے سب ڈویژن کا کام بھی گلگت شہر میں کیا جاتا ہے جس پر فوری طور پر عمل دارآمد کرایا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.