سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ ضروری ہے اس سے جمہوریت کو تقویت ملے گی۔ آفتاب شیرپاؤ
بدھ 25 فروری 2015 16:53
کوئٹہ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015 ) سربراہ قومی وطن پارٹی آفتاب شیرپاو کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ ضروری ہے اس سے جمہوریت کو تقویت ملے گی۔
(جاری ہے)
کوئٹہ میں میڈیاسے گفتگو میں آفتا ب شیرپاو کا کہنا تھا کہ ملک میں اپیکس کمیٹی کا قیام اچھا اقد ام ہے، حکومت کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد جاری رکھنا چاہئے، ملک میں امن وامان کیحوالے سے صورتحال اب بھی بہتر نہیں ہے، ایکشن پلان پر عملد ر آمد سے صورتحال میں بہتری آئی گی۔
ایک سوا ل کے جواب میں انہوں نے کہاکہ سینیٹ انتخابا ت میں ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ چا ہتے ہیں تاکہ جمہوریت کو تقویت ملے اصلاحات اس وقت ممکن نہیں کیوں کہ شیڈول کا اعلان کیاجاچکاہے،انتخابی اصلاحات کے حوا لے سے جو کمیٹی تشکیل دی گئی تھی ،اس کا چار ماہ سے اجلاس ہی نہیں ہوا، کیوں کہ تحر یک انصاف اس میں غیر حاضر تھی، تاہم اتنا ضرور ہے کہ تجویز جو سیاسی جماعتوں کی جانب سے دی گئی ہے اس پر غور ہو سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.