کراچی کے مضافات میں صفائی اور درخت لگانے کی مہم کا آغاز
بدھ 25 فروری 2015 20:48
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے سندھ لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سندھ بھر میں ہفتہ صفائی منائے جانے کے اعلان کے تحت عملی قدم اٹھاتے ہوئے کراچی کے مضافات میں صفائی اور درخت لگانے کی مہم کا آغاز کردیا۔
(جاری ہے)
انھوں نے کراچی کو صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب شہر بنانے کے حکومتی اعلان پر لبیک کہتے ہوئے اپنے لئے کراچی کے مضافات کو منتخب کیا کیونکہ کسی بھی موقع پرشہری گنجان علاقوں میں ہی توجہ صرف کی جاتی ہے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی میڈیا سیل کے اراکین نے ڈاکٹر شاہدہ رحمانی کی جانب سے کراچی کی مضافاتی بستیوں میں صاف ستھرا اور سر سبز و شاداب اور پر امن سندھ مہم کے ضمن میں جو عملی قدم اٹھایا ہے اس پر انھیں مبارکباد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی اس کی تقلید میں قدم آگے بڑھائیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.