سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نے سہراب گوٹھ میں ا نوجوان کے ماورائے عدالت قتل کے مقدمے میں آئی جی سندھ اور ایس ایس پی ملیر کو آج طلب کرلیا
بدھ 25 فروری 2015 20:50
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس مقبول باقر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نوجوان کے ماورائے عدالت قتل کے مقدمے میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور ایس ایس پی ملیر راو انوار کو آج(جمعرات) کو طلب کرلیا ۔بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ماورائے عدالت مقدمے کی سماعت ہوئی ۔
بنچ کے روبرو انیس الرحمن سومرو کے والد انور علی سومرونے پیش ہوتے ہوکر عدالت کو بتایا کہ 12 جون 2014 کو انیس سومرو کو ایس ایچ او سچل تھانے اسماعیل لاشاری نے گرفتار کیا تھا اور ان کے بیٹے کی رہائی کے لیے 5 لاکھ تاوان طلب کیا تھا پیسے نہ دینے پر میرے بیٹے کو جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا گیا۔درخواست گزارانور علی سومرونے عدالت کو مزید بتایا کہ میرے بیٹے کو پولیس نے کالعدم تنظیم کا کارکن ظاہر کیا جب کہ میرے بیٹے کا کسی بھی تنظیم سے تعلق نہیں رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.