پشاور،وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس ، 8 مارچ کو بین الاقوامی وویمن ڈے منانے کیلئے حکمت عملی طے
بدھ 25 فروری 2015 22:22
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء ) وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ایک اجلاس وویمن چیمبر کی صدر فطرت الیاس بلور کی زیر صدارت گذشتہ روز منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر ناصرہ لغمانی نائب صدر اقبال بانو اور ممبران فرنگیز عظیم عابدہ جیلانی جمیلہ گیلانی رخسانہ نادر ثمینہ حمید ہما فیاض عصمت آراء خٹک اور روحی ظاہر شاہ نے شرکت کی ۔
اجلاس میں وویمن چیمبر اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے باہمی اشتراک سے وویمن انٹرپینیورز ٹریڈ فیئر کے کامیاب انعقاد پر وویمن چیمبر کی ممبران اور سٹاف کو خراج تحسین پیش کیاگیا ۔ اجلاس میں 8 مارچ کو بین الاقوامی وویمن ڈے منانے کیلئے حکمت عملی مرتب کی گئی اور ممبران سے رائے لی گئی ۔ اجلاس میں وویمن چیمبر کی ممبرشپ کی تجدید کی فیسوں کے حوالے سے چیمبر کی سینئر نائب صدر ناصرہ لغمانی نے رپورٹ پیش کی اور فیصلہ کیاگیا کہ کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ گروپ کی فیسوں میں کمی کی جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.