مریدکے،چھت سے گرنیوالی 5سالہ بچی ہسپتال میں دم توڑ گئی
رثا نے ڈاکٹروں کے غفلت برتنے کے خلاف اسپتال کے باہر احتجاج کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے واقعے کی تحقیقات اور انصاف دلانے کی اپیل کی
جمعرات 26 فروری 2015 11:15
مرید کے(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015 ) مریدکے میں چھت سے گرنے والی 5سالہ بچی لاہور کے جنرل ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ ورثا نے ڈاکٹروں پر غفلت کا الزام لگادیا۔اسپتال انتظامیہ نے الزام مسترد کر دیا۔
(جاری ہے)
ورثا نے الزام لگایا کہ مریدکے کی رہائشی ان کی 5سالہ بچی مہک شہزادی گزشتہ روز گھر کی چھت سے گرگئی تھی جسے سر پر چوٹ لگنے کے باعث جنرل ہسپتال علاج کے لیے لایا گیا تھا۔
ہسپتال میں بچی کو دیکھنے کے لیے کوئی ڈاکٹر نہیں آیا جس کے باعث ان کی بچی دم توڑ گئی۔ ورثا نے ڈاکٹروں کے غفلت برتنے کے خلاف اسپتال کے باہر احتجاج کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے واقعے کی تحقیقات اور انصاف دلانے کی اپیل کی ہے۔دوسری اسپتال انتظامیہ نے غفلت برتنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بچی کی حالت ہی نازک تھی ،والدین حقیقت کو سمجھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.