کراچی: بنگلہ دیش کے انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے پی آئی اے ملازمین کو ہراساں کیا جانے کا انکشاف
جمعرات 26 فروری 2015 11:27
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء) : بنگلہ دیش کی انٹیلی جنس کی جانب سے پی آئی اے ملازمین کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، ہفتے میں تین پروازیں کراچی سے بنگلہ دیش کے لیے روانہ ہوتی ہیں بدھ کو ڈھاکہ سے کراچی آنے والی پرواز پی کے 266 کی بلا جواز تلاشی لی گئی مذکورہ پرواز 3 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی تھی.
(جاری ہے)
بنگلہ دیش نے موقف ظاہر کیا ہے کہ پی آئی اے سے جعلی کرنسی اسمگل کی جا رہی ہے.
بنگلہ دیشی انٹیلی جنس ٹیم پی آئی اے ملازمین کے گھروں کی تلاشی بھی لے رہی ہے پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے پی آئی اے ملازمین کو ہراساں کرنے کا عمل ڈھائی ماہ سے جاری ہے پچھلے ہفتے اسٹیشن مینیجر علی عباس کو حراست میں لے لیا گیا تھا جن کو پاکستان بلوا لیا گیا، پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش نے بے بنیاد الزامات لگائے ہیں.مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.