بھارت کے54جنگی قیدیوں سمیت 74 دفاعی اہلکار لاپتہ
71ء کی جنگ کے54جنگی قیدی پاکستان کی تحویل میں ہیں، بھارتی دعویٰ کو ئی بھا رتی جنگی قیدیہما ری تحویل میں نہیں‘پا کستا ن
جمعرات 26 فروری 2015 13:08
نئی دہلی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) بھارتی اخبار”انڈین ایکسپریس“ کے مطابق بھارت یہ سمجھتا ہے کہ اس کے 74 دفاعی اہلکار لاپتہ ہیں جن میں 71کی جنگ کے54جنگی قیدی پاکستان کی تحویل میں ہیں جب کہ پاکستان کسی بھی بھارتی جنگی قیدی کی اپنی تحویل میں موجودگی کے بھارتی دعویٰ کو یکسر مسترد کرتا ہے۔ 6 ہزار بھارتی دنیا کے71ممالک کی جیلوں میں مختلف جرائم میں قید ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں کہا ہے کہ 6,443ہندوستانی71 ممالک کی جیلوں میں بند ہیں۔دستیاب معلومات کے مطابق 54 جنگی قیدیوں سمیت 74دفاعی اہلکار لاپتہ ہیں جنگی قیدیوں کے بارے بھارت سمجھتا ہے کہ وہ 1971 ء کے بعد سے پاکستانی جیلوں میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ا ن جنگی قیدیوں کی رہائی کے لئے بھارتی حکومت نے بارہا سفارتی چینلز کے ذریعے اور اعلیٰ سطحی رابطوں کے دوران پاکستان حکومت کے سامنے یہ مسئلہ اٹھایا ہے لیکن پاکستان اپنی تحویل میں کسی بھی ہندوستانی جنگی قیدی کی موجودگی کو تسلیم نہیں کرتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.