پاکستان چین کے موقف کی حمایت کرنے والا واحد حقیقی دوست ہے، مشاہد حسین سید
جمعرات 26 فروری 2015 13:19
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکر نے چین کی جنوبی ایشیاکی علاقائی تنظیم سارک میں شمولیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کا بھرپور کردار علاقائی امن و استحکام کویقینی بنانے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے، روشن معاشی مستقبل کے حصول کیلئے پاکستان کو اپنے اندرونی مسائل پر قابوپانا ہوگا ، وہ پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام اینڈریو سمال کی تصنیف کردہ پاک چین تعلقات کے موضوع پر کتاب کے حوالے سے گول میز کانفرنس کے شرکاء سے اظہارِ خیال کررہے تھے، چائنہ پاکستان ایکسس: ایشیاز نیو جیوپالیٹکس کے عنوان سے لکھی گئی کتاب کسی بھی مغربی مصنف کی پاک چین تعلقات کے حوالے سے پہلی کاوش ہے، اس موقع پر کتاب کے مصنف انڈریو سمال کا کہنا تھا کہ پاک چین تعلقات کو 2011ء میں پاک چین اقتصادی راہداری کے بعد مزید تقویت ملی، انہوں نے پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال کو بہتر کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کی اقتصادیت کیلئے نہایت اہمیت کا حامل اوربااعتماد عسکری پارٹنر کا درجہ رکھتا ہے، دوسری طرف چین بھی پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات کی بناء پرواحد حقیقی دوست سمجھتا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.