ڈپٹی ڈائریکٹر پری کوالیفی کیشن اینڈ رجسٹریشن ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پشاور خیبر پختونخوادل نواز خان کو گریڈ 19میں ترقی دیکر چیف ڈرگ انسپکٹر پشاور ریجن تعینات کردیا گیا
جمعرات 26 فروری 2015 17:45
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) ڈپٹی ڈائریکٹر پری کوالیفی کیشن اینڈ رجسٹریشن ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پشاور خیبر پختونخوادل نواز خان کو گریڈ 19میں ترقی دیکر چیف ڈرگ انسپکٹر پشاور ریجن تعینات کردیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
اس امر کا اعلان محکمہ ہیلتھ کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔ اسی طرح سینئر ڈرگ انسپکٹر ڈی آئی خان اکبر خان کو گریڈ 19میں ترقی دیکر چیف ڈرگ انسپکٹر ڈی آئی خان ریجن اور سینئر ڈرگ انسپکٹر بنوں محمد علی کو گریڈ 19میں ترقی دیکر چیف ڈرگ انسپکٹر بنوں ریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.