پاکستان اور کرغستان کو مل جل کر علاقائی ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا ، پاکستان کرغستان کے ساتھ تجارت، تعلیم، ثقافت اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، خطے میں مسلط کی گئی جنگوں کی وجہ سے دہشتگردی کو فروغ ملا ، دہشتگردوں کی تباہی انکا مقدر بن چکی ہے،
صدر مملکت ممنون حسین کی کرغستان کے وزیر خارجہ عبدی دائف بیکیشووچ سے ملاقات کے دوران بات چیت
جمعرات 26 فروری 2015 22:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور کرغستان کو مل جل کر علاقائی ترقی کے لیے کام کرنا ہوگا ، پاکستان کرغستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور تجارت، تعلیم، ثقافت اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے، خطے میں مسلط کی گئی جنگوں کی وجہ سے دہشتگردی کو فروغ ملا۔
تاہم اب دہشتگردوں کی تباہی انکا مقدر بن چکی ہے۔ وہ جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں کرغستان کے وزیر خارجہ عبدی دائف ایرلان بیکیشووچ سے ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کرغستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور تجارت، تعلیم، ثقافت اور دفاع سمیت تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.