صوبے میں ممکنہ سیلاب کے خطرات سے بروقت نمٹنے کے لئے سیلاب سے بچاوٴ کے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے تا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے لوگوں کی آبادیوں اور اراضی کو محفوظ بنایا جا سکے،
خیبر پختونخواہ کے وزیر آبپاشی محمود خان کی محکمہ آبپاشی کے حکام کوہدایت
جمعرات 26 فروری 2015 22:52
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء ) خیبر پختونخواہ کے وزیر آبپاشی محمود خان نے محکمہ آبپاشی کے حکام کو سختی سے تنبیہ کی ہے کہ وہ صوبے میں ممکنہ سیلاب کے خطرات سے بروقت نمٹنے کے لئے سیلاب سے بچاوٴ کے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں تا کہ سیلابوں کی تباہ کاریوں سے لوگوں کی آبادیوں اور اراضی کو محفوظ بنایا جا سکے۔
انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے تاخیری حربے اور رکاوٹ کوبرداشت نہیں کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز ایریگیشن کمیٹی روم پشاور میں ڈیرہ اسماعیل خان مول ہیڈ سکیم پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطح اجلا س کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ جبکہ اجلاس میں صوبائی وزیر مال سردار علی امین خان گنڈا پور، سیکریٹری ائریگیشن خیبر پختونخواہ محمد نعیم خان کے علاوہ چیف انجنئیر نارتھ ریاض خان ڈائریکٹر ٹیکنیکل انجنئیر صاحبزادہ محمد شبیر اور دیگر متعلقہ افسران اورنیسپاک کے کنسلٹنٹ اور آصف خان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.