کلی نیو نیچاری سمنگلی روڈگوناگوں مسائل سے دوچار ہے،حاجی نورمحمد،
علاقے میں ٹیوب ویل کی اشد ضرورت ہے ،علاقے کے مکین پینے کے پانی کو ترس رہے ہیں، ضروریات زندگی فراہمی کی جائیں ، سرپرست اعلیٰ تنظیم فلاح و بہبود نیو نیچاری
جمعہ 27 فروری 2015 22:54
کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء ) تنظیم فلاح و بہبود نیو نیچاری سمنگلی روڈ کے سرپرست اعلیٰ حاجی نور محمد، عبدالرزاق، لعل بخش جتک، خوشحال خان اور دوسرے عہدیداروں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کلی ہذا گوناگوں مسائل سے دوچار ہے جس میں پینے کے پانی کی قلت، صفائی اور دوسرے مسائل قابل ذکر ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ علاقے کے منتخب ایم پی اے نے علاقے کو یکسر نظرانداز کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ علاقے میں ٹیوب ویل کی اشد ضرورت ہے اور ٹیوب ویل کے لئے زمین بھی میسر ہے لیکن موجودہ ایم پی اے اس جانب توجہ نہیں دے رہے جس سے علاقے کے مکین پینے کے پانی کو ترس رہے ہیں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس جانب توجہ مبذول کرائے اور لوگوں کو زندگی کے ضروری ضروریات فراہم کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.