سٹار ٹریک میں کیپٹن سپوک کا کردار نبھانے والے اداکار انتقال کر گئے

ہفتہ 28 فروری 2015 12:01

سٹار ٹریک میں کیپٹن سپوک کا کردار نبھانے والے اداکار انتقال کر گئے

نیو یارک (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) ہالی ووڈ کی شہرہ آفاق ٹی وی سیریز ’اسٹار ٹریک‘ میں کیپٹن سپوک کا کردار نبھانے والے اداکار انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

83 سالہ لیونارڈ نیموئے پھیپھڑے کے عارضے میں مبتلا تھے، انہیں 80 کی دہائی میں نشر ہونیوالی ٹی وی سیریز ’اسٹار ٹریک‘ میں کیپٹن سپوک کے کردار سے شہرت حاصل ہوئی تھی۔