22مارچ کو مینار پاکستان پر مکین گنبدخضریٰ ملین کانفرنس تحفظ ناموس رسالت کیلئے سنگ میل ثا بت ہوگی‘ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی
ہفتہ 28 فروری 2015 20:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ 22مارچ کو مینار پاکستان پرہونے والی مکین گنبدخضریٰ ملین کانفرنس تحفظ ناموس رسالت کیلئے سنگ میل ثا بت ہوگی۔ عاشقان رسول ﷺ کا جوش وخروش انتہائی مثالی ہے۔ ان شاء اللہ مکین گنبد خضریٰ کانفرنس تاریخ کا دائرہ بدلے گی۔
قوم کی گنبد خضریٰ کی طرف اُٹھی ہوئی والہانہ نگاہیں نئی صبح کی نوید دے رہی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی رابطہ مہم کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں کا دورہ کرنے کے بعد مرکز صراطِ مستقیم تاج باغ میں تنظیمی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ گنبد خضریٰ کے متوالے وائٹ ہاوٴس کے حواریوں پر لرزہ طاری کر دیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.