ایرانی دہشت گرد گروپ کا رہنما سلام ریگی کوئٹہ سرحد سے گرفتار
اتوار 1 مارچ 2015 18:04
کوئٹہ (اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) ایران کے دہشت گرد گرو پ کا رہنما سلام ریگی کو کوئٹہ کے قریب سرحدی علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے نے سیکورٹی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ سلام ر یگی کو کوئٹہ سے پچاس کلومیٹر دور سرحدی علاقے سے گرفتار کیا گیاہے۔ سلام ریگی بس میں سوار تھا، غیرر ملکی میڈیاکے مطابق سلام ریگی کا تعلق کالعدم جیش العدل نامی تنظیم سے ہے اور وہ ایران اور پاکستان میں دہشت گردی کی کئی کارروایاں کرچکا تھا۔ سلام ریگی عراق اور شام میں لڑائی کیلئے جنگو بھی بھجواتا تھا
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.