لیاقت بلوچ نے تحفظ ناموس رسالت عملدرآمدکمیٹی کا اجلاس پرسوں اسلام آباد میں طلب کرلیا
پیر 2 مارچ 2015 13:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء ) چیئرمین قومی ایکشن پلان و عمل درآمد کمیٹی لیاقت بلوچ نے تحفظ ناموس رسالت قومی ایکشن پلان و عمل درآمد کمیٹی کا اجلاس پرسوں بدھ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق،حافظ عبدالرحمن مکی ،حافظ زبیر احمد ظہیر ،میاں محمود الرشید ،پیر محفوظ مشہدی ،امیر حمزہ ،قاری زوار بہادر ،حافظ کاظم رضا،مولانا عبدالرؤف فاروقی ،مولانا زاہد محمود قاسمی سمیت کمیٹی کے ممبران شریک ہونگے ۔واضح رہے کہ قومی ایکشن پلان و عمل درآمد کمیٹی کا قیام منصورہ میں منعقدہ تحفظ ناموس رسالت آل پارٹیز کانفرنس میں عمل میں آیاتھا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.