فحاشی وعریانی بند کرنے کے بجائے مدارس پر پابندی قبول نہیں ، مولانااسداللہ بھٹو ،
مدارس پر پابندی سیکولر طبقے کا نعرہ ہے ،پاکستان کی سب سے بڑی قوت علماء ہیں ،مولانا عبدالکریم عابد فحاشی کا پرچار کرنے والے حیا کاکلچر عام نہیں ،کرسکتے ، حکمرانوں کو غلامانہ پالیسی ترک کرنی ہوگی ، انجینئر حافظ نعیم الرحمن
پیر 2 مارچ 2015 23:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء) مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام نے ملک میں بڑھتی ہوئی فحاشی و عریانی پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فحاشی و عریانی مغربی ایجنڈا ہے ،اس ایجنڈے کو پاکستان میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،مساجد ومدارس اسلام کے قلعے ہیں،ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا،ان خیالات کا اظہار علمائے کرام نے جمعیت اتحاد العماء کے تحت ارقم اسلامک سینٹر گلستان جوہر میں علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
علما کنونشن کی صدارت جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اسد اللہ بھٹو نے کی۔علماء کنونشن سے جے یوآئی (ف) کے صوبائی رہنما عبدالکریم عابد ،امیرجماعت اسلامی حلقہ کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن ،جے یوپی کراچی کے صدرمولانا قاضی احمد نورانی ، جماعت الدعوة کراچی کے رہنما مزمل اقبال ہاشمی ،جماعت الدعوة علماء کمیٹی کے سربراہ حافظ محمد امجد ،امیرجماعت اسلامی ضلع شرقی محمدیونس بارائی ،جمعیت اتحاد العلماء کراچی کے رہنما مولانا ابراہیم اورمولانا عبدالوحید نے خطاب کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.