چوہدری برادران کی ملتان پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
منگل 3 مارچ 2015 16:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے ملتان پریس کلب کے نومنتخب صدر شکیل انجم، جنرل سیکرٹری مرزا ندیم اور دیگر نومنتخب عہدیداروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پریس کلب کے ارکان نے جس طرح ان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اس سے نومنتخب تنظیم کو نہایت اعتماد کے ساتھ صحافیوں کے مسائل حل کرنے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ صحافی برادری کے مسائل کو پاکستان مسلم لیگ کی قیادت نے ہمیشہ ترجیح دی، چودھری پرویزالٰہی کی وزارتِ اعلیٰ کے دور میں لاہور، اسلام آباد اور ملتان میں صحافی کالونیوں کے علاوہ بطور ڈپٹی وزیراعظم مختلف شہروں میں پریس کلب میں یوٹیلیٹی سٹورز بنائے اور دیگر سہولیات فراہم کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.