ڈیرہ ، درابن وکلاچی پولیس نے ہزاروں روپے مالیت کی افیون ،چرس کی بھاری مقدارقبضے میں لیکردوافرادکوگرفتارکرلیا
منگل 3 مارچ 2015 17:35
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) درابن وکلاچی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ہزاروں روپے مالیت کی افیون اورچرس کی بھاری مقدارقبضے میں لیکردوافرادکوگرفتارکرلیا‘مندھراں پل پرمقدمہ بازی کے تنازعے پردوافرادنے اپنے مخالف کوزدوکوب کرکے اسکی موٹرسائیکل کونقصان پہنچادیا‘صدرپولیس نے تین لاکھ روپے سے زائدکے جعلی چیک کامقدمہ افسرخان محسود کے خلاف درج کرلیا۔
اڈہ درابن خورداورکمبوہ شریف کے قریب ٹریفک کے حادثات میں دوافرادزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق درابن پولیس نے علاقہ کوٹ لالوکے قریب فیض اللہ شیرانی سے دوران تلاشی آدھاکلوچرس برآمدکرلی۔کلاچی پولیس نے کنوڑی پتن کے مقام پردوران تلاشی نجیب خان سے سات سوگرام افیون برآمدکرلی۔(جاری ہے)
تھانہ صدرکی حدودمیں مندھراں پل کے قریب مقدمہ بازی کے تنازعے پررنگپورشمالی کے رہائشی کمال خان اوراسکے بھائی لعل خان نے ہارون سکنہ نیوبنوں چونگی کوروک کرزدوکوب کیا اوراسکے موٹرسائیکل کونقصان پہنچایا۔
صدرپولیس نے ہارون کی رپورٹ پراس واقعہ کامقدمہ دونوں بھائیوں کیخلاف درج کرلیا۔تھانہ صدرمیں انجم آبادکالونی کے حاجی پیردادمحسودنے رپورٹ درج کرائی ہے کہ افسرخان محسود نے اسکوقرض واپسی کے سلسلے میں تین لاکھ پندرہ ہزار250روپے کاجعلی چیک دیاہے۔درابن خورداڈہ کے قریب موٹرسائیکل اورفلائنگ کوچ کے تصادم میں موٹرسائیکل سوارآدم خان محسودسکنہ نائیویلہ زخمی ہوگیا۔اسی طرح کمبوہ شریف کے قریب موٹرسائیکل کی ٹکرسے صدیق سکنہ بگوانی شمالی زخمی ہوگیا۔پولیس نے دونوں واقعات کی الگ الگ رپورٹ درج کرلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.