نوجوانوں کو جرائم سے دور رکھنے کیلئے لیاری میں اسپورٹس سرگرمیوں کی سرپرستی کی جائے: عابد بلوچ
منگل 3 مارچ 2015 19:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) پاسبان کراچی کے سینئر نائب صدر عابد بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جرائم سے دور رکھنے کیلئے حکومت لیاری میں اسپورٹس سرگرمیوں کی سرپرستی کرے۔ لیاری کے عام افراد اس وقت پولیس اور رینجرز سے انتہائی خوفزدہ ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس اور رینجرز کا رویہ لیاری کے عام لوگوں کے ساتھ بھی مجرموں جیسا ہی ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج صبح لیاری کے علاقے بغدادی میں کمسن بچے روڈ پر کرکٹ کھیل رہے تھے جس پر وہاں سے گزرنے والی ایک پولیس بکتر بند گاڑی نے وقاص اور رمیز نامی نوجوانوں کو گرفتار کرکے بغدادی تھانے پہنچا دیا۔ جس پر پاسبان ہیلپ لائن کے توسط سے تھانے کے ایس ایچ او راؤ بشیر سے رابطہ کرکے انہیں تمام صورتحال سے آگاہ کیاگیا اور عابد بلوچ نے پاسبان لیاری کے ذمہ داروں تحسین بلوچ اور فضل بلوچ کے ہمراہ بغدادی تھانے جا کر ایس ایچ او راؤ بشیر سے ملاقات بھی کی جس پر ایس ایچ او کے حکم پر دونوں بے گناہ نوجوانوں کو فوری طور پر رہا کردیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.