وزیر اعلی پنجاب نے امیرالدین میڈیکل کالج کیلئے 4بسوں کی منظوری دیدی،
4کروڑ86لاکھ روپے کے فنڈز جاری ، رواں مالی سال میں ہی طلباء کو ٹرانسپورٹ کی سہولت میسر آئے گی
منگل 3 مارچ 2015 19:30
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) جنرل ہسپتال لاہور سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج کے طلبا ء کو ٹرانسپورٹ کی سہولت کی فراہمی کیلئے 4بسیں خریدی جائیں گے جس کیلئے وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر محکمہ خزانہ نے 4کروڑ 86لاکھ روپے کی منظوری دے دی ہے اس رقم سے رواں مالی سال میں ہی طلباء کے لئے بسیں خرید لی جا ئیں گی ۔
چیئر مین بورڈ آف مینجمنٹ پی جی ایم آئی و ایل جی ایچ جنرل (ر) ضیاء الدین بٹ نے وزیر اعلی کو خصوصی طور پر درخواست کی تھی کہ امیر الدین میڈیکل کالج کے طلبا و طالبات کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کے حل کیلئے دیگر سرکاری کالجوں کی طرح ٹرانسپورٹ کیلئے بسیں فراہم کی جائیں- اس حوالے سے جنرل (ر) ضیاء الدین بٹ نے کہا کہ امیر الدین میڈیکل کالج نے 2012ء میں اپنے قیام کے بعد پرنسپل پروفیسر انجم حبیب وہرہ کی سربراہی میں اپنے شاندار نتائج سے ثابت کیا ہے کہ یہ میڈیکل کی تعلیم کی نا صرف لاہور بلکہ صوبے کی سب سے معیاری اور جدید درس گاہ ہے یہاں بہترین فیکلٹی اور عالمی معیار کی ریسرچ سمیت تمام سہولیات موجود ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.