کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان کو اینٹی کار لفٹنگ سیل نے گرفتارکرلیا
منگل 3 مارچ 2015 22:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان کو اینٹی کار لفٹنگ سیل نے گرفتارکرلیا،ملزمان سے اسلحہ، چھینی گئی ایک گاڑی اور 8موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ ملزما ن نے انکشافات کیے ہیں کہ چوری یا چھینی گئی موٹر سائیکل 10سے 12ہزار میں خریدتے ہیں، سات، آٹھ ہزار میں ٹمپرنگ کرکیشناخت بدلتے ہیں اور پھر بلوچستان یا اندرون سندھ میں فروخت کردیتے ہیں،ہر موٹر سائیکل پر سات ، آٹھ ہزار روپے کما لیتے ہیں۔
اینٹی کارلفٹنگ سیل نے ملزمان کو گلستان جوہر اور لانڈھی میں کارروائیاں کر کے گرفتار کیا- ان کے قبضے سے اسلحہ، چھینی گئی ایک گاڑی اور 8موٹرسائیکلیں بھی برآمد کی گئیں۔ حکام کے مطابق ملزمان چھینی گئی گاڑی میں ٹمپرنگ کرتے ان کے جعلی کاغذات بنواتے اور پھر انھیں اندرون سندھ یا بلوچستان میں فروخت کردیتے تھے۔(جاری ہے)
ملزمان میں سے ایک نے تفتیش میں انکشاف کیا کہ وہ پیشے سے مکینک ہے اور چھینی یا چوری کی گئی گاڑی اس کے پاس لائی جاتی تو وہ 5سے6ہزار لے کر اس کا حلیہ اور شناخت تبدیل کردیتا، دوسرے نے بتایا کہ قائد آباد سے چوری یا چھینی گئی موٹرسائیکل پر 7سے8ہزار روپے اوپر مل جاتیہیں۔
حکام کے مطابق موٹرسائیکل لفٹنگ میں گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ ضلع دادو میں ہر ہفتے چوری یا چھینی گئی گاڑیوں کا بازار لگتا ہے ، 10سے15ہزار روپے میں نئے ماڈلز کی موٹرسائیکل دستیاب ہوتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.